حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر اور ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے اس اجلاس میں اہم دوطرفہ معاملات اور علاقائی و عالمی مسائل پر بھی بات چیت کی ۔اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا انیسواں اجلاس دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مختلف وزارت خانوں، سیاسی ، اقتصادی، تجارتی ، بینکاری ، ٹرانسپورٹ اور شیپنگ کے محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی - ہندوستانی وزیرخارجہ ایس جے شنکر دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے اتوار کی صبح تہران پہنچے تھے - ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ اس سے قبل بھی انرجی ، افغانستان اور چند جانبہ علاقائی تعاون پر بات چیت کے لئے مشترکہ نشستیں منعقد کرچکے ہیں اور ہندوستانی وزیرخارجہ کے آج کے دورے کو بھی دوطرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے دائرے میں ہی دیکھا جانا چاہئے۔
![ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ خارجہ کی ملاقات ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ خارجہ کی ملاقات](https://media.hawzahnews.com/d/2019/12/23/4/891686.jpg)
حوزہ/ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی شرکت سے تہران میں دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
مشہد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستانی اسٹوڈنٹس کا احتجاج
حوزہ/ ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔
-
متنازعہ شہریت بل کے خلاف قم میں مقیم ہندوستانی خواتین کا احتجاج
حوزہ/ایرانی مذہبی شہر قم مقدسہ میں مقیم ہندوستانی خواتین نے جمع ہوکر، CAA اور NRC کے خلاف احتجاج کیا اور وطن سے اپنی محبت اور ہندوستان کے مستقبل پراپنی تشویش…
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف ہندوستان کے 430 شہروں میں ہوا احتجاج، ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ہندوستان کے 430 شہروں اور قصبوں میں احتجاج ہوا اور میٹنگوں میں اس کی مذمت کی گئی۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے 17 جاں بحق، ہزاروں زخمی اور گرفتار
حوزہ/شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں…
-
شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو فوری واپس لینے کا مطالبہ
حوزہ/ ممبئی پریس کلب میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت اور علماء شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی اور تھانہ کے بینر تلے پریس…
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ہندوستانی وزیر خارجہ روس کا دورہ کرنے سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ملائیشین وزیراعظم کاہندوستان میں متنازعہ ایکٹ پر احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزه/ ملیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی…
-
امریکہ بتائے کے وہ مشرق وسطیٰ میں کیا کررہا ہے!:جواد ظریف
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کرائے کے فوجی کسی ملک کی حفاظت نہیں کرسکتے۔ خطے کے ممالک باہمی تنازعات انصاف کے اصولوں پر طے کرکے دیرپا امن قائم کرسکتے…
-
ایران اور ہندوستان کا باہمی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور
حوزہ/ عبداللہیان نے تہران اور دہلی کے درمیان اچھے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور…
-
ہندوستان شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی رٹ پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل
حوزہ/جمعیۃعلماء ہند نے مولانا سید ارشدمدنی کی ہدایت پر آج شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپنی رٹ پٹیشن داخل کردی جس میں واضح طورپر کہا گیا ہے…
-
مولانا کلب جواد نقوی نے عراقی حکومت اور بھارت سرکار سے کہا؛ ہندوستانی زائرین کو چہلم کے موقع پر کربلا جانے کی اجازت دی جائے
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ہندوستان میں موجود عراقی سفیر ،وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر اور وزیر خارجہ جناب ایس۔جے۔شنکر کو خط لکھ کر زائرین کو…
-
شہریت ترمیمی بل 2019 کا پورا معاملہ
حوزہ/ایوان زیریں (لوک سبھا) سے منظوری کے بعد انڈیا میں شہریت (ترمیمی) بل 2019 کو اب ایوان بالا (راجیہ سبھا) سے بھی منظور کر لیا گیا ہے۔
-
شام اور ہندوستان کے درمیان تعلقات مضبوط، دہلی میں فیصل مقداد کا پرتپاک استقبال
حوزہ/ شام کے وزیر خارجہ ڈاکٹر فیصل مقداد تین روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں، وہ جمعرات کی رات دیر گئے ہندوستان کے پہلے دورے پر پہنچے تھے تاکہ ہندوستانی…
-
ہندوستانی سفیر کی جدہ میں او آئی سی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات، کشمیر اور مسلمانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال، وفد بھیجنے کی تجویز
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاثمین، نے 5 جولائی 2021 کو جدہ میں اپنے دفتر میں سعودی عرب میں ہندوستان کے سفیر ڈاکٹر…
-
ایران کی نئی دہلی کی عالمی کتاب نمائش میں شاندار شرکت
حوزہ/ ہندوستان کے 75ویں یومِ جمہوریہ کی مناسبت نئی دہلی کے بین الاقوامی کتاب میلے میں ایران کی ثقافتی اور ادبی کتب کو نمایاں پذیرائی ملی۔
-
ایران کو فلسطینیوں کی حمایت پر ہندوستان میں بین الاقوامی امن ایوارڈ
حوزہ/ ایران کو 25 جنوری 2025 کو ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور امن کی کوششوں کے اعتراف میں بین…
-
بے حد حساس حالات میں شام کے صدر کا دورہ تہران، وجوہات اور اہداف
شام کے صدر بشار اسد نے اتوار کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے ساتھ ہی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای…
آپ کا تبصرہ